کمزوری کے علاج کا مکمل کورس جو چار نسخہ جات پر مشتمل ہے
آج میں ان مردوں کے لیئے کے ایک مکمل کورس کا نسخہ بتانے لگا ہوں جو ان مردوں کے لیئے جو شادی کے نام سے گھبراتے ہیں اور جوانی کی غلط کاریاں کام جیسے مشت زنی، لونڈے بازی یا زنا کاری کر کے اپنی جوانی کو کو ختم کر لیتے ہیں ۔ ان مریضوں کو یہ کورس ان امراض میں فائدہ دے گا۔
قوت جنسی اور جسمانی،قلت منی ،جریان ،سوزاک ،قوت وطاقت کی کمی ،انتشار کی کمی ،سرعت انزال ۔نفس کا ڈھیلا پن ،نفس کا پتلا پن ،نفس میں قوت نا ہونا،دل اور دماغ کی کمزوری اور بھی بہت سارے مسائل ہیں جن کا سامنا مرد حضرات کو کرنا پڑتا ہے۔
کورس کے فوائد
یہ کورس ان افراد کے لیے بہترین تحفہ ہے جو ابھی غیر شادی شدہ ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں ۔مگر شادی سے پہلے لونڈے بازی، زنا یا اپنے ہاتھوں سے اپنی صحت تباہ کر چکے ہیں اور ان بری حرکات سے اپنی قوت مردمی گنوا چکے ہیں یا ان میں مکمل مردانہ کمزوری ہو چکی ہے ان کے لیئے یہ مکمل کورس ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ کورس شادی شدہ اور جن کے اولاد نہیں وہ حضرات بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ کورس جریان منی اور سرعت انزال یعنی جلد فراغت کے مریضوں کو مستقل ٹھیک کرتا ہے۔یہ کورس کسی بھی غلط کاریوں اور بے اعتدالیوں کی وجہ عضو کی رگیں بند ہو گئی ہو انھیں کھولتا ہے اور اندرونی طور پر طاقت پیدا کرتا ہے۔
یہ کورس مادہ منی بھی پیدا کرتا ہے اور مادہ منی کو گاڑھا بھی کرتاہے۔یہ کورس بچپن کی غلط کاریوں جیسے مشت زنی اغلام بازی اور ٖفحش فلموں کو دیکھ کر اپنی تباہی کرنے والوں کے لیئے بہتر ہے۔
یہ کورس نئے سرے سے عضو تناسل میں شہوت اور طاقت پیدا کرتا ہے۔
یہ کورس نفس کا ڈھیلا پن ختم کر کے عضو تناسل میں لوہے جیسی سختی پیدا کرتا ہے۔
یہ کورس مکمل انتشار پیدا کرتا ہےاور مرد کی جنسی اور جسمانی قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔
یہ کورس نفس کی سستی ، لاغری، اور کمزوری وغیرہ ختم کر کے واپس اصلی حالت میں لاتا ہے۔
یہ کورس مرد کی حقیقی مردانہ طاقت بحال کرتا ہے۔
یہ کورس جسم میں حرارت عزیزی پیدا کرکے جسم میں نوجوانی کی طرح ولولہ پیدا کرتا ہے۔
یہ کورس سختی اور ٹائمنگ بڑھانے کے لیے انتہائی کار آمدہے۔
یہ کورس مایوس اور لا علاج مریضوں کیلئے الحمداللہ پیغام شفاء ہے۔
یہ کورس خالص قدیمی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جسکے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔
یہ نسخہ شادی شدہ اور جن کی ابھی شادی ہونے والی ہیں یا جو دوسری شادی کرنا چاہتے وہ بھی منگوا کر استعمال کر سکتے ہیں۔
نسخہ نمبر ایک
سب سے پہلے معدہ اور قبض کا علاج کرنا ہے اس کے لیئے یہ نسخہ بہترین ہے۔
ہوالشافی
حب تنکار
مصبر 5 گرام
مرچ سیاہ 5 گرام
تنکار بریاں۔ 5 گرام
خراسانی۔ 5 گرام
طریقہ تیاری
تمام ادویات کو باریک پیس کے فل بڑے سائز والے کپسول بھرلیں۔
طریقہ استعمال
ایک کیپسول روانہ رات کو سونے سے قبل نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد
قبض کو دور کرتا ہے بھوک کو بھی بڑھاتا ہے ۔
ہر قسم کی خوراک کو جلد ی ہضم کرتا ہے۔
معدہ کی گیس اور تبخیر کو خارج کرتا ہے۔
معدہ میں سے تمام اضافی فضلات کا اخراج کرتا ہے۔
نسخہ نمبر دو
ھوالشافی
سفوف مغلظ
موصلی سفید
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
ستاور
املی کلاں
مغز بنولہ
ہر ایک 50 گرام
لاجونتی
گوند کیکر
پھلی کیکر بغیر بیج
بہمن سفید
تالمکھانہ
ہر ایک 30 گرام
کشتہ قلعی
کشتہ سہ دھاتہ
زعفران
ہر ایک 5 گرام
مصری 100 گرام
طریقہ تیاری
زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور کشتوں کے علاؤہ سب ادویہ کو باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور مکس کرکے شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال
صبح نہار منہ کھانے سے ایک گھنٹہ قبل اور شام کو چھ بجے ایک بڑا چمچ کھانے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں۔
فوائد
مغلظ منی ہیں مؤلد منی اور منی کو طاقت دیتا ہیں منی کو گاڑھا کرتا ہیں پٹھوں کو طاقت دیتا ہے
نسخہ نمبر تین
ھوالشافی
معجون جنسنگ
ریگ ماہی
موصلی سفید
درونج عقربی
کونچ
ہر ایک 10 گرام
ثعلب مصری
جن سنگ
ہر ایک 30 گرام
عقرقرا 20 گرام
ورق نقرہ۔ 20 عدد
ورق طلا۔ 2 عدد
شھد 360 گرام
طریقہ تیاری
تمام ادویات کو باریک پیس کر کپڑ چھان کر کے شھد میں ملا لیں۔
طریقہ استعمال
رات کو سونے سے قبل ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد
یہ معجون نفس میں تحریک پیدا کرتا ہے اور امساک بڑھاتا ہے ۔اس کے استعمال سے امساک کی کمی پوری ہو کر مستقل ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے۔
نسخہ نمبر چار
ھوالشافی
نفس کے لیئےلیپ
روغن مالکنگنی
روغن سانڈہ
روغن بیر بوٹی
روغن پستہ
روغن جاوتری
روغن تل
عقرقرحا
روغن لونگ
جندبدستر سفوف
خراطین سفوف
سب ادویہ 10 گرام
طریقہ تیاری
سب ادویہ کو ایک ایک کرکے کھرل میں ڈالتے جاؤ اور کھرل کرتے جاؤ جب ادویہ ڈل جائیں تو 1 گھنٹہ مزید کھرل کرو اور مخفوظ کرلیں۔
طریقہ استعمال
فرنٹ کیپ اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر رات کو سوتے وقت نرم ہاتھوں سے مساج کریں ۔
فوائد
نفس کی رگوں کو کھولتا ہے اور نفس کی رگوں کو طاقت دیتا ہےاور لمبائی و موٹائی میں اصافہ کرتا ہے اور ٹیڑھا پن ڈھیلاپن ختم کرتا ہے۔
پرہیز
ہمبستری،مشت زنی،چاول،بوتل ،اور مصالحے دار اشیاء اور بادی اشیاءء سے پرہیز کریں۔
چار نسخہ جات پر مشتمل کورس نہایت ہی کار آمد ہے اور بفضل خدا کمزوری کا مجرب علاج ہے۔لیکن اگر کمزوری بہت زیادہ ہے تو مجھے پرسنل فون کر کے رابطہ کر لیں آپ کے مزاج کے مطابق کورس تیار کر کے بجھوا دوں گا۔
Post A Comment:
0 comments: