مقوی شاہی کیپسول کا نایاب نسخہ
ایسے مرد حضرات جوبچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماریاں کا علاج کرنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ ان کے لئے لاجواب تحفہ ہے جو گئے گزرے مرد کو بھی قابل فخر مرد بنا دیتا ہے۔ جب شہوت کی کمی ، طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو تو اسوقت اس نسخے کو استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دے گا اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی ،انتشار ،ٹائمنگ فل، نفس ہڈی جیسا سخت ،جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت ایسی کہ 75 سال کی عمر میں جوانی امڈ آئے. اس نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے آپ کی بیوی مطمعن اور تابع رہے گی مکمل ازدواجی زندگی بنا دے گا مقوی باہ اور ممسک ہے پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ھے ضعف باہ کو بحال کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور قبض دور کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا کا درد دور کرتا ہے جراثیم کی کمی شرطیہ پوری کرتا ہے جریان ،احتلام کو روکتا ہے، مادہ منی گاڑھی کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پس سیلز کا شافعی علاج ہے اس نسخہ کے استعمال مادہ منویہ گاڑھا ہو کر امساک قدرتی طور پر بڑھ جاتا ہے۔ اس کے استعمال سےانشااللہ جوانی کی بہاریں لوٹ آئیں گی۔
مقوی شاہی کیپسول کے فوائد
ایسے مرد حضرات جو وقت کی کمی کا رونا روتے ہیں وہ مطمئن ہو جائینگے۔
ایسے مرد حضرات جو ویاگرا جیسی مضر صحت ادویات استعمال کرتے ہیں اس نسخہ کے استعمال وہ مضر صحت ادویات چھوٹ جائیں گی۔
اس نسخہ کے استعمال سے د ل اور دماغ کی کمزوری دور ہوتی ہے یہ نسخہ صحبت کرنے کو دل نہ کرنا یا جماع کے بعد ہونے والی تما م کمزوریوں کو ختم کرتا ہے۔
اس نسخہ کے استعمال اعصاب اور پٹھوں کو مضبوط ہوتے ہیں سو فیصد رزلٹ دینے میں اس نسخہ کا کوئی ثانی نہیں۔
اس نسخہ کے استعمال ٹائمنگ اس قدر بڑھ جائے گی کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔
اس نسخہ کے استعمال سے انشااللہ پندرہ دن میں سرعت انزال کا خاتمہ ہو جائے گا۔
اس نسخہ کے استعمال سے بے انتہا قوت باہ بڑھ جاتی ہےاور جسمانی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔
اس نسخہ کے استعمال سے انشاء اللہ پہلی ہی خوراک سے ہی فائدہ معلوم ہو گا اور وہ بنا کسی سائیڈ افیکٹ کے۔
ھوالشافی
کشتہ چاندی ۔ 3 گرام
کشتہ شاخ مرجان۔ 5 گرام
کشتہ عقیق۔ 6 گرام
سچے موتی۔ 15 گرام
ورق سونا۔ 1 گرام
ثعلب مصری 25 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
دارچینی۔ 3 گرام
زعفران 10گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس۔ 50گرام
جنسنگ بوٹی 30 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں۔
ترکیب استعمال
ایک کیپسول شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ
اگر یہ نسخہ آپ سے نہیں تیار ہوتا تو ہم سے منگوا لیں کیونکہ یہ نسخہ ہر وقت ہمارے پاس تیار ہوتا ہے۔
برائے رابطہ موبائل نمبر
00923046539899
00923216486707
Post A Comment:
0 comments: