لبوب خاص برائے امراض مخصوصہ مردانہ
لبوب خاص کے فوائد
لبوب خاص مقوی باہ ہے۔
لبوب خاص انتشار پیدا کرتا ہے۔
لبوب خاص مؤلد و مغلظ منی ہے۔
لبوب خاص نفس کو طاقت دیتا ہیں اور سختی پیدا کرتا ہے۔
لبوب خاص مثانہ کو قوت اور طاقت دیتا ہے۔
لبوب خاص مقوی معدہ ہے۔
لبوب خاص جریان میں فائدہ مندہے۔
لبوب خاص دماغ کو طاقت دیتا ہے۔
لبوب خاص مقوی قلب و دماغ ہے۔
لبوب خاص حرارت اصلی کو قوت دیتا ہے۔
لبوب خاص مدربول و محلل اورام ہے۔
لبوب خاص بدن کو فربہ کرتا ہے۔
لبوب خاص جسم کی لاغری کمزوری کو دور کرتا ہے۔
لبوب خاص پٹھوں کو طاقت دیتا ہے۔
لبوب خاص لعاب دہن کی بد بو کو ختم کرتاہے۔
لبوب خاص ہاضم ہے۔
لبوب خاص بھوک بڑھاتا ہے۔
لبوب خاص سردیوں کے لیے لاجواب تحفہ ہے۔
لبوب خاص کے نسخہ کے اجزاء
ھوالشافی
مغز بادام
مغز اخروٹ
مغز چلغوزہ
مغز پستہ
مغز فندق
ناریل
مغز حب القلقل
حبتہ الخضرا
حب الزلم
خشخاش سفید
بہمن سرخ
بہمن سفید
قرفہ
فلفل دار
عقرقرحا
شقاقل مصری
خولنجان
تخم جرجیر
تخم پیاز
تخم اسپست
تخم ہالیون
یہ تمام ادویہ 30 گرام
اس کے علاوہ
زعفران کشمیری پانچ گرام
کشتہ قلعی دس گرام
کشتہ شنگرف۔ 5 گرام
ورق نقرہ دوگرام
شھد خالص تمام ادویہ کے سہ چند
لبوب خاص کی طریقہ تیاری
.زعفران کشتہ قلعی اور شنگرف اور ورق نقرہ ان کو علیحدہ رکھیں
پہلا مرحلہ
مغز یات کو علیحدہ باریک کرلیں اور باقی ادویہ کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر کپڑا چھان کر کے رکھ لیں۔
دوسرا مرحلہ
زعفران کو کھرل میں باریک پیس لیں اگر نمی ہیں تو کچھ دیر دھوپ لگا کر پیس لیں اور علیحدہ رکھ لیں۔
تیسرا مرحلہ
تمام ادویہ جو پیس لی گئی ہیں کسی بڑے برتن میں ڈال کر پہلے ان ادویات مکس کریں پھر اس میں مغزیات مکس کریں۔ اور ان کو دو سے تین گھنٹے تک ڈھک کر پڑا رہنے دیںاس کے بعد اس میں کشتہ جات مکس کریں اور پھر زعفران مکس کریں اور پھر ورق نقرہ مکس کریں اور اسے اچھی طریقہ سے یک جان کرکے پورا ایک دن پڑا رہنے دیں اور پھر استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلا کرمکس کر کے استعمال کریں۔
مقدار خوراک
چمچ چھوٹا چائے والا رات کو سوتے وقت ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں انشاء اللہ شفاء ہوگی۔
Post A Comment:
0 comments: